

Loading content...
پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کا یہ یہی دستور تھا کہ جب بھی علم غیب میں سے کسی کو مطلع فرماتے تھے تو یہ نہیں فرماتے تھے یہ ہم جانتے ہیں بلکہ فرماتے ہمیں ہمارے محبوب حقیقی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی خبر دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار