

Loading content...
دوسرا یہ ہوتا ہے کہ جو بات اس کے مقام علو کی نشان دہی کرے اسے اپنی طرف منسوب نہ کرے جیسا کہ شہنشاہِ کائنات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ جل جلالہ نے ہمیں زمین وآسمان کے خزائن دکھائے یہ نہیں فرمایا کہ ہم نے دیکھے حالانکہ انہوں نے یہ خزائن خود مشاہدہ فرمائے تھے مگر مقام ادب کو واضح کرنے کیلئے فرمایا کہ اللہ نے دکھائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار