

Loading content...
ایک اور اہم بات بھی عرض کرتا چلوں وہ یہ ہے کہ ایک طالب مولیٰ کیلئے لازم ہے کہ وہ اپنی ذات کیلے کچھ بھی طلب نہ کرے جملہ عطیاتِ بزرگ اور مقامات عالیہ مواہبات غریبیہ کو اپنے مرشد کیلئے طلب کرے یعنی اپنے لیے انہیں قربان کرکے اپنے مرشد پاک کیلئے انہیں طلب کرے اس میں حسن ارادت کا جوہر کامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار