

Loading content...
کے سارے نعمات بھی مل جاتے ہیں مگر نعمات کے ملنے سے ضروری نہیں بادشاہ بھی ملے ہمیں بھی مالک کے نعمات کو طلب کرنے کی بجائے خود مالک پاک علیہ الصلوات والسلام کو طلب کرنا چاہیے اور اسی سے حصولِ الٰہی ہوتا ہے یعنی انسان اپنے خالق کو پا لیتا ہے یہی وہ مقام خلوص ہے جہاں ابلیس کو اذن ِدخول نہیں ہے اور ملکوت وکروبیاں کو طالب ومطلوب کے اس مقامِ راز میں مداخلت کی اجازت نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار