

Loading content...
()ایک اہم بات سے آپ کو آگاہ کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ جو منزل حقیقی کا متلاشی ہوتا ہے وہ طالب نعمت نہیں ہوتا بلکہ طالب منعم ہوتا ہے جیسے کچھ لوگ بادشاہ کی نعمات کو حاصل کرنے کے متلاشی ہوتے تھے اور کچھ لوگ خود بادشاہ کو اپنا بنانے کے خواہش مند ہوتے ہیں لیکن ان میں سے اونچا وہ ہے جو بادشاہ کو حاصل کرنا چاہتا ہے کیونکہ جب بادشاہ مل جاتا ہے تو اس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار