

Loading content...
()مرشد کے کلام میں ہویٰ کا شائبہ تک نہ آنے دو یعنی یہ گمان بھی نہ کرو کہ مرشد اپنی خواہش نفس کے ماتحت کلام فرما رہے ہیں بلکہ یہ سمجھو یہ مالک کائنات کی رضا میں کلام فرما رہے ہیں کیونکہ اسی مالک پاک علیہ الصلوات والسلام نے تو ہمیں یہ عطا فرمائے ہیں اس لیے حکم ہے کہ مرشد کے کلام کے دوران مسلسل خالق سے توفیق ہدایت وعرفان طلب کرتے رہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار