

Loading content...
دوسرا ہویٰ یہ ہے کہ کوئی اپنے کلام میں خود شیرینی پیدا کرے تاکہ اس شیریں کلامی کیو جہ سے وہ انسانوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا سکے یہ دونوں چیزیں خیانت کے مترادف مانی جاتی ہیں اس لیے ارادت مند کو یہ یقین رکھنا چاہیے کہ مرشد حظِ نفس کیلئے کلام نہیں فرماتا جیسا کہ عام لوگوں کو بولنے میں ایک لذت محسوس ہوتی ہے یاد رہے حب کلام کو بھی حبِ دنیا میں سے شمار کیا گیا ہے اور مرشد کو حبِ دنیا سے ماوریٰ سمجھنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار