

Loading content...
مرشد اپنے ارادت مندوں میں امین الہام ہوتا ہے جیسے جناب جبریل علیہ السلام امین وحی ہوتے تھے اور وہ اپنی وحی میں جس طرح خیانت کے مرتکب نہیں ہوتے تھے اسی طرح مرشد اپنے الہام میں خیانت کا ارتکاب نہیں کرتا اب اسی بات سے سمجھیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب ما ینطق عن الہوی کے مصداق تھے اور ہوائے نفسی سے کلام نہیں فرماتے تھے تو ان کا نائب کیسے ہوائے نفسی کے ماتحت کلام فرمائے گا؟ کیونکہ یہ ظاہر اور باطن میں مقتدیٔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار