

Loading content...
پہلی بات یہ ہے کہ طالب ومرشد کے مابین جو اصل رابطہ ہوتا ہے وہ مرشد کی محبت اور عشق ہوتا ہے اس لیے یاد رکھیں جتنی محبت شدید و کامل ہوگی اتنا زیادہ مضبوط اور کامل رابطہ ہوگا اور مرشد ہمیشہ محبت کی قوت اور شدت کے مطابق مطلوب میں نفوذ فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار