

Loading content...
دوستو جب آپ کو مالک پاک شہنشاہِ معظم امامِ زمانہ عجلکی طرف سے مرشد پاک مل جائے تو پھر اس سے استفادہ کرنے کیلئے تیار ہو جائو عمومی ادب کو سمجھ لینے کے بعد جب آپ مرشد پاک سے روحانی استفادہ کرنا چاہیں تو اس کے بھی چند آداب ہیں جو آدمی ان آداب کو اپنا مرکب بناتا ہے وہ منزل پہ جلدی پہنچ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار