

Loading content...
اگر مرشد کے ساتھ کسی دوسرے کے رشد وہدایت کی طرف توجہ مبذول ہو یا ضرورت محسوس ہو تو اس سے مرشد پاک کی صحبت پاک نہیں رہتی اس طرح مرشد کا کلام انسان کے اندر نفوذ نہیں کرتا جس نے مرشد کو یکتا جانا اسی نے الوہیت کے فضل کو پایا اسی لیے عرفاء فرماتے ہیں کہ جس نے مرشد پر کسی کو فوقیت دی اس نے عروة الوثقیٰ کو توڑ دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار