

Loading content...
تارکِ ادب محروم ہوتا ہے یعنی جہاں سے بھی عطا کی امید ویقین ہوتا ہے وہاں سے بھی خالی ہاتھ آتا ہے اس لیے حکم دیا جاتا تھا کہ عمل کو نمک اور ادب کو آٹا بنائو کیونکہ جو ادب کو عادت بناتا ہے وہ مردوں کا مقام پا لیتا ہے اور مرد وہی ہوتا ہے جو طالب مولیٰ ہوتا ہے ورنہ طالب عقبیٰ تو مؤنث ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار