

Loading content...
جب دل مال ودولت اور اولاد وازواج وطبائع کا گرویدہ ہو جاتاہے تو زبان سے الٹی سیدھی باتیں نکلتی ہیں اور ان سے بے ادبیاں پھوٹ نکلتی ہیں کیونکہ زبان دل کی ترجمان ہوتی ہے اگر قلب مؤدب ومذہب با تہذیب ِادب ہو تو الفاظ خودبخود مہذب ہو جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار