

Loading content...
لا تجہروا لہ بالقول کجہر بعضکم لبعض کی تفسیر میں عرفاء فرماتے ہیں کہ مرشد کے ساتھ اس طرح کلام نہیں کرنا چاہیے جیسے آپس میں گپ شپ لگاتے ہو اور یہ دل میں مرشد پاک کے وقار کے اٹھ جانے کی علامت ہے کیونکہ جب مرشد کا وقار دل میں قرار پکڑتا ہے تو زبان کو کیفیت سکھا دیتا ہے اور جب مرشد کی عظمت دل پر حاکم ہوتی ہے تو زبان کو باادب عبارت اور الفاظ خود تعلیم کرتی ہے اگر دل حرمت و احترام ووقار سے لبریز نہیں ہوتا تو سب سے پہلے ادب بھول جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار