

Loading content...
لا ترففعوا اصواتکم کے بارے میں یہ بھی ہے کہ انسان چاہے خلوت میں ہو یا جلوت میں برے اعمال سے اس کا ضمیر اسے ٹوکتا رہتا ہے اور ایک عار ف ضمیر کی آواز کو مرشد پاک کا حکم سمجھتا ہے اس لیے ضمیر کی نافرمانی کرنا گویا اپنے نبی اور اپنے مرشد پاک کے فرمان اور آواز سے اپنی آواز بلند کرنے کے برابر سمجھتا ہے اس لیے حسن ادب یہ بھی ہے کہ ضمیر کی نافرمانی بھی نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار