

Loading content...
ایک اور عارف کو بخار تھا اور وہ زیارت کیلئے آیا اور اس نے نہ دیکھا انجانے میں اس کا پائوں مرشد پاک کے رومال پر آگیا تو اسے اتنی ندامت ہوئی کہ وہ پسینے سے شرابور ہوگیا اور اس کا بخار اتر گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار