Loading content...
ایک عارف کو بخار تھا مرشد پاک اس کی عیادت کو اس کے کمرے میں تشریف لے گئے تو وہ اتنا گھبرایا کہ پسینے سے شرابور ہوگیا اور اتنا پسینہ آیا کہ اس کا بخار جاتا رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار