Loading content...
جب مرشد پاک کا عرفان حاصل ہوتا ہے اور اس کے مرتبہ روحانی کا ادراک ہوتا ہے تو اس کا وقار دل پہ غالب آجاتا ہے اور جب دل پر غالب آجاتا ہے تو ادب دل پر غالب آجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار