

Loading content...
اس آیت سے ایک یہ حکم بھی ہے کہ بعض لوگ بارگاہِ اقدس میں موجود ہوتے تھے اور کسی مسئلے کے بارے میں انہوں نے پہلے فرمان سن رکھا ہوتا تھا تو جب کوئی نیا آدمی آکر اسی مسئلے کے بارے میں دریافت کرتا تھا تو بعض لوگ شہنشاہِ معظم حضور اکرم کے کلام فرمانے سے قبل کہہ دیتے تھے کہ آپ کا اس کے بارے میں یہ فرمان موجود ہے اس پر یہ سرزنش ہوئی کہ تمہیں کلام میں بھی سبقت نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار