

Loading content...
لا تقدموا بین یدیہ سے یہ بھی فرمایا گیا ہے ان کے کسی معاملے میں سبقت نہیں کرنا یعنی اگر سب کے ساتھ مرشد پاک کھانا پسند فرمائے تو جب تک وہ آغاز نہ کریں تم بھی کھانے کی طرف ہاتھ نہ بڑھائو اسی طرح بعض لوگ قربانی کے دن شہنشاہِ معظم حضور اکرم صلی للہ علیہ وآلہ وسلم سے سبقت کر لیتے تھے اور قربانی پہلے کر کے بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوتے تھے اس لیے اللہ نے فرمایا کہ کوئی ان سے سبقت نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار