

Loading content...
قرآن کریم میں فرمایا گیا ہے لا تقدموا بین یدیہ یعنی شہنشاہِ معظم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے چلنا منع ہے اسی طرح مرشد پاک کے آگے چلنا منع ہے سوائے خطرات کے مواقع کے یعنی جہاں آگے چلنے پر خطرہ ہو جیسے جنگ وغیرہ میں تو وہاں ادب یہ ہے کہ اپنی جان کو خطرے کے سامنے رکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار