

Loading content...
مرشد پاک یادگار رسول ہوتا ہے اس لیے اس کا احترام دو حوالوں سے ہوتا ہے ایک تو یادگارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیثیت سے ہوتا ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ حدیث شریف میں ہے کہ جس نے تمہیں علم حقیقی کا ایک باب بھی تعلیم کیا گویا وہ تمہارا مولا ہے اور مرشد پاک ہزاروں ابواب علوم تعلیم کرتا ہے اس لیے وہ بھی مولا کے مقام پر فائز ہوتا ہے اور اس کا ادب بھی مولا جیساہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار