Loading content...
دوستو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ توحید کیلئے ایمان اشد ضروری ہے اورا یمان کیلئے عرفان اشد ضروری ہے اور عرفان کیلئے ادب بہت ضروری ہے یہ ساری چیزیں ایک دوسرے کے بغیر نہیں ہو سکتیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار