Loading content...
حسن ِادب تب ظاہر ہوتا ہے کہ جب باطن میں ادب چھلک رہا ہو اگر باطن میں ادب نہ ہوگا تو ظاہری ادب مستحسن نہ ہوگا اس لیے ادب باطن میں ہونا بھی ضروری ہے اور اس کا ظاہر ہونا بھی ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار