

Loading content...
نیت صحیح سے عمل صحیح کا حصول ہوتا ہے اور عمل صحیح ہی سے حکمت عطا ہوتی ہے اور حکمت ہی سے زہد پیدا ہوتا ہے اور انسان میں ترکِ دنیا وآخرت کی رغبت پیدا ہوتی ہے اور ترک آخرت ہی سے طلب مولا ومالک حقیقی جنم لیتی ہے جب یہ طلب پیدا ہوتی ہے تو پھر من طلبنی وجدنی کے تحت انسان اپنے مالک مطلق کو پا لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار