

Loading content...
کیونکہ اگر مرشد پاک فرمائیں ہمیں سہارا دے کر اٹھا تو اس صورت میں ان کی مسند پہ قدم رکھنا پڑے گا جو سوئے ادبی ہے مگر ان کو خدمت کی ضرورت ہے تو ادب ساقط ہو جاتا ہے اور خدمت کو اولیت حاصل ہوجاتی ہے اس پہ پھر گفتگو ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار