

Loading content...
خدمت کا ادب خدمت سے اعلیٰ ہوتا ہے خدمت بلا ادب چاہے کتنی کثیر ہو گستاخی ہوتی ہے اور ادب کے ساتھ خدمت قلیل بھی حکم کثیر رکھتی ہے اس لیے ادب کا درجہ خدمت سے شروع ہوتا ہے یعنی پہلے خدمت کے آداب معلوم ہونا لازم ہے تب خدمت فائدہ بخش ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار