

Loading content...
ادب عمل میں قبولیت کی علامت ہوتا ہے اور منسوبات کا ادب کرنا کامیابی کا ضامن ہوتا ہے جیسا کہ ایک عارف نے فرمایا کہ ایک دن اس نے محراب میں مصلیٰ پہ پائوں پھیلا دیئے تو ایک آواز آئی کیا بادشاہوں کے دربار میں اسی طرح بیٹھا جاتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار