

Loading content...
اس حقیقت کو یاد رکھنا چاہیے کہ انسان اطاعت سے جنت تک جاتا ہے اور ادب سے مولا تک جاتا ہے او ریہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ جو مسند شاہی کی بے ادبی کرتا ہے دربار کے دروازے تک بھگا دیا جاتا ہے اور جو دروازے کی بے ادبی کرتا ہے اسے اس کے گھر تک مردود کیا جاتا ہے اسی لیے عرفاء فرماتے ہیں تارک ادب راندۂ درگاہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار