

Loading content...
عبودیت اور بندگی مداومت ادب کا نام ہے جس نے حصول ادب کی کوشش ترک کردی اس نے گویا عبودیت کو ترک کر دیا ہے اور جس نے عبودیت کو ترک کیا ہے اس نے سوئے ادبی کی ہے اور جس نے بے ادبی کی ہے گویا اس نے طغیان اور سرکشی کی ہے اور سرکشی کفر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار