

Loading content...
انسان کے اندر کا شیطان (نفس امارہ) انسان کی ان اعلیٰ کوششوں کی مخالفت کرتا ہے مگر انسان کو یہ کوشش جاری رکھنا چاہیے اگر یہ کوشش ترک کردی جائے تو یہ نفس امارہ کی باگ چھوڑ دینے کے برابر ہے اور نفس کی باگ چھوڑ دینا اپنی ہلاکت میں اس کے ساتھ تعاون کرنے کے برابر ہے اور اپنے قتل میں تعاون بھی خودکشی کے برابر ہوتا ہے اور یہ روحانی خودکشی جسمانی خودکشی سے لاکھوں درجے بدترین اور بڑا جرم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار