

Loading content...
انسان انپی تخلیق میں تبدیلی نہیں کر سکتا لیکن اخلاق کو بدل سکتا ہے یوں سمجھ لیں ادب واخلاق انسان کے اندر اس طرح ہوتے ہیں جیسے چقماق کے پتھر میں آتش ہوتی ہے یا جیسے کھجور کی گٹھلی میں کھجور کا پیڑہوتا ہے دراصل یہ اللہ کی ودیعت ہوتے ہیں مگر انسان کا کام انہیں باہر نکالنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار