

Loading content...
()ادب کے بارے میں حدیث شریف میں آیا ہے کہ ادب ظاہر و باطن کی تہذیب ہے اس لیے انسان کو اخلاق میں ادب کو داخل کرنا چاہیے خلق اور خلق میں پیش اور زبر کا فرق ہے اسی لیے ایک اخلاق بنتا ہے اور دوسرے سے تخلیق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار