

Loading content...
جب آپ کو اللہ جل جلالہ کے خصوصی کرم سے مرشد پاک مل جائے تو اسے پاک ہی سمجھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس نے تو اپنے ارادت مند کی نجاسات کو دور کرکے انہیں پاک کرنا ہوتا ہے جب وہ خود پاک نہ ہوگا تو تمہاری نجاسات کو کیسے پاک کرے گا؟ خود سوچیں اگر پانی خود نجس ہو تو کسی چیز کو کیسے پاک کر سکتا ہے؟ اس لیے راہ سلوک میں پہلا درس ادب کا ہوتا ہے اس لیے ہم بھی ادب پہ روشنی ڈالنا ضروری سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار