

Loading content...
اس کا سلسلہ آپ دیکھیں کہ انجن سے ایک بوگی کا ہک لگا ہوا ہوتا ہے پھر دوسری بوگی کا انجن سے نہیں بلکہ پہلی بوگی کے ساتھ ہک لگا ہوا ہوتا ہے اسی طرح ایک قطار بن جاتی ہے یہاں بھی اسی طرح ہمیں اپنے مرشد پاک کے ساتھ اپنا ہک لگانا پڑتا ہے تب ہمیں امام زمانہ عجلکھینچیں گے بصورت دیگر ہم ان کی روحانیاتی کشش اور کھچائو کے عمل سے منسلک نہ ہو سکیں گے لیکن یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمارا ہک تو مرشد سے لگے گا مگر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار