

Loading content...
دوستو جو شخص اس دور میں اپنی بیعت لیتا ہے وہ خود بھی گمراہ ہے اور دوسروں کو بھی ہلاکت میں ڈال رہا ہے اس لیے لازم ہے کہ پہلے مرشد کے بارے میں اپنے امام زمانہ عجلسے دریافت کر لیں کہ میں کسے اپنا مرشد بنائوں؟ جب اس کا جواب مل جائے تو پھر اس کی بیعت جائز ہو جاتی ہے کیونکہ اس کے بعد بیعت نہ کرنے کا کوئی جواز ہی باقی نہیں رہ جاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار