

Loading content...
دوستو اس دور میں ہم دیکھتے ہیں کہ عام پیر فقیر بھی بیعت لیتے نظر آتے ہیں اس لئے یہاں یہ بتا دینا بھی لازم ہے کہ شیعہ مسلمات میں سے ہے کہ دور غییت میں کسی فرد کی بیعت جائز نہیں ہے کیونکہ بیعت صرف امام زمانہ عجلہی کی ہو سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار