

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ مرشد اپنے ارادت مند کو ایک معصوم ا ور لاوارث اور یتیم بچہ سمجھتا ہے اس لیے وہ اس کا ہر قسمی خیال رکھتا ہے اور وہ ارادت مند ایک بچے کی طرح شرارتیں کرتا ہے خود اپنا نقصان کرتا رہتا ہے مگر مرشد اسے سنبھالتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار