

Loading content...
کے حضور معذرت کرتا ہوں کہ خالق یہ تو ناسمجھ ہے تو اسے معاف فرما دے یہ احمق ہے اس سے درگزار فرما اس طرح جرم وہ کرتا ہے اور کفارہ مجھے دینا پڑتا ہے وہ رات کو آرام سے سوتا ہے اور میں ساری رات نہیں سو سکتا جیسے کسی عورت کے ہاں بچہ ہو جاتا ہے تو وہ بچہ جب جی چاہتا ہے سو جاتا ہے اپنے کپڑ ے خراب کر لیتا ہے جب جی چاہتا ہے شور مچا دیتا ہے مگر ماں بیچاری نہ دن کو سو سکتی ہے نہ رات کو آرام سے سو سکتی ہے اسے پتہ نہیں ہوتا کہ یہ بچہ کب اپنے کپڑے خراب کر لے نجانے کب جاگ جائے اور بھوک اور پیاس سے چلائے اور کب نجانے کون سا جانور اس پر حملہ کردے کب اسے مچھر کاٹے یا کوئی بیماری لگ جائے اور یہ رونا شروع کر دے بس اسی طرح ہمارا بھی آرام و سکون برباد ہو چکا ہے اور ہمیں آپ پر حیرت ہوئی ہے کہ اپ نے آدھی رات تک کیسے آرام فرما لیا ہے جبکہ آپ کے تو ایسے ایک سو بچے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار