

Loading content...
ہوتا ہے اور کہاں کیا کرنا پڑتا ہے تبھی تو دو دن لیٹ ضمانت ملنے سے وہ پریشان تھا کہ کہیں میری تربیت میں تو کوئی نقص نہیں رہ گیا۔مرشد کے فرائض اور مشکلات کا عام آدمی اندازہ نہیں کر سکتا کہ کسی کی دنیا و عقبیٰ کی ذمہ داری لینا کتنا مشکل کام ہے اس دور میں لوگوں نے نام نہاد مرشد دیکھے ہیں اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ مرشد کا کام صرف تعویذات دے کر رقم بٹورنا ہے اور چند تبلیغی تقریریں کرنا ہی مرشد کا کام ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے بلکہ جب کوئی کسی کے حلقہ ارادت میں داخل ہوتا ہے تو وہ اس کی زمہ داری بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار