Loading content...
اگلے دن جب یہ اپنے مرشد پاک کی بارگاہ میں گئے تو دیکھا کہ وہ پہلے کی طرح ٹہل تو رہے ہیں مگر اب ان کے چہرے پر جلال کی بجائے خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے اور وہ مسکرا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار