

Loading content...
رات عالم خوبا میں اللہ کے نور اول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی انہوں نے مسکرا کر فرمایا تم پریشان ہوگئے ہو اب تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم تمہاری دنیا اور آخرت کے پورے پورے ذمہ دار ہیں اس کے بعد بہت کرم بھی فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار