

Loading content...
انہوں نے اگلی ر ات پھر وہی عمل کیا اور بہت گریہ وزاری بھی کی اور عرض کیا کہ آقائے کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ تو کرم فرماتے ہیں ادھر مرشد پاک جو آپ کے نمائندہ ہیں وہ اسے ناکافی فرماتے ہیں میں پریشان ہوں راز کیا ہے اب آپ ہی کرم فرمائیں یہ مناجات کرکے وہ سو گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار