

Loading content...
انہوں نے عرض کی آپ کے کرم سے میں نے سعادتِ عظیم کو پا لیا ہے یہ سن کر انہوں نے فرمایا تفصیل بتائو۔انہوں نے عرض کی خواب میں اللہ کے نور اول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا اعزاز میں نے حاصل کر لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار