

Loading content...
جب صبح ہوئی تو وہ بہت خوشی خوشی اپنے مرشد پاک کی بارگاہ میں حاضر ہوئے آکر دیکھا تو وہ اپنے حجرے کے سامنے بڑی بیقراری سے ٹہل رہے ہیں اور ان کے چہرے سے پریشانی کے آثار نمایاں ہیں۔جونہی ان کی نظر ہمارے محسن دوست پر پڑی تو فوراً سوال کیا کہ کیا بنی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار