

Loading content...
ہوا یہ کہ ایک دن یہ میرے محسن مرشد پاک کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا اس رات تم نے دربار شریف میں نصف شب کے بعد فلاں وظیفہ کرنا ہے اور جب فارغ ہو جائو تو وہیں زمین پر سو جانا ہے۔انہوں نے ان کے حکم کی تعمیل کی جب وہ وظیفے سے فارغ ہوئے تو وہیں زمین پر سو گئے اور انہیں عالم خواب میں سعادت عظیم کا حصول ہوا یعنی اللہ کے نور اول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا شرف حاصل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار