

Loading content...
دوستو اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ جب انسان کسی ناواقف علاقے میں جاتا ہے تو اسے ایک رہنما کی ضررت ہوتی ہے اور بعض منچلے بغیر رہنمائی کے سفر شروع کر دیتے ہیں تو انہیں قدم قدم پہ وہاں کے لوگوں سے رہنمائی لینا پڑتی ہے اور راستہ پوچھ پوچھ کر منزل تک جانا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار