

Loading content...
اور جن لوگوں کا مالک غائب ہو انہیں بھی یتیم کہا جاتا ہے خصوصاً دور غیبت کے مومنین کو یتیم کہا گیا ہے جیسا کہ بہت سی احادیث سے ثابت ہے اور جو ان بے سہارا مومنین کی روحانی مدد ومعاونت فرمائے اسے بھی مرشد کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار