Loading content...
مرشد کا کام فقہی مسائل بتانا نہیں ہوتا نہ ہی وہ استنجے اور استبرا کے مسائل بتاتا ہے یہ کام ایک فقیہہ کا ہے نہ کہ مرشد کا بلکہ مرشد روحانی سفر میں رہنمائی فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار