

Loading content...
بعض لوگوں کا یہ گمان ہے کہ اس کشمکش میں اللہ بمقابلہ شیطان ہے (نعوذ باللہ) یا کچھ لوگوں کا کہنا ہے اس میں پاک ذوات متعالیہ علیہم الصلوات والسلام بمقابلہ شیطان ہیں (نعوذ باللہ) ایسا نہیں ہے بلکہ اس جنگ میں ابلیس ملعون بمقابلہ مرشد ہوتا ہے کیونکہ ابلیس گمراہ کرتا ہے اور صراطِ مستقیم سے اغوا کرتا ہے اور مرشد ہی واپس راہِ ہدایت پہ لاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار